کولن[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک تحریری علامت جس میں اوپر تلے دو نقطے (:) ہوتے ہیں تفصیل و اقتباس کی علامت، وقف توضبحی؛ تضعیلیہ، رابطہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک تحریری علامت جس میں اوپر تلے دو نقطے (:) ہوتے ہیں تفصیل و اقتباس کی علامت، وقف توضبحی؛ تضعیلیہ، رابطہ۔